گیپکو کے50ملازمین کی اگلے سکیلوں میں اَپ گریڈیشن کردی گئی

Apr 14, 2022

گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی)گوجرانوالہ الیکٹرک  پاور کمپنی  کے50ملازمین کی اگلے سکیلوں میں اَپ گریڈیشن کردی گئی۔ گیپکو اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ احکامات کے مطابق ٹائم سکیل اَپ گریڈیشن بورڈ کی سفارشات ایل ڈی سی (آپریشن ) بی پی ایس 09کو بی پی ایس 11میں اُن کی اہلیت کی تاریخ سے اَپ گریڈ کیا گیا  اَپ گریڈ کئے جانے والے ملازمین میں محمدامین سراج (گیپکو ہیڈ کوارٹر)، طیب رفیق (پسرور سب ڈویژن)، آفتاب احمد(حافظ آؓباد سب ڈویژن نمبر3)، محمد ذیشان عظیم (ایم اینڈ ٹی)، مبشر حسین (نارووال سب ڈویژن نمبر1)، وسیم انور (پسرور ڈویژن)، فیصل مظفر (ٹانڈہ سب ڈویژن)، محمد افضل طاہر(کامونکی ڈویژن)، حیدر عثمان (پاور ہائوس سب ڈویژن گجرات)، عائشہ آصف (گجرات سرکل)، فرحا ن ریاض (سول لائن سب ڈویژن سیالکوٹ)، وحید اختر (ڈویژن نمبر2گجرات)، طاہری یاسمین سیدہ (جلال پور جٹاں رورل سب ڈویژں)محمد صدیق (جلال پور جٹاں ڈویژن)، محمد محمود (جی ایس او سرکل)، شفاعت رسول (شکر گڑھ سب ڈویژن نمبر3)، مبین اختر (ایمن آباد سب ڈویژن)، فخر جبران (ریجنل ٹریننگ سنٹر )، محمد ندیم (ٹی اینڈ جی)، سید نفیس الحسن(گیپکو ہیڈ کوارٹر)، روبن حبیب جان (سٹی سب ڈویژن گوجرانوالہ)، شعیب اختر (سول لائن سب ڈویژن گوجرانوالہ)، محمد عمیر اقبال(چمن شاہ سب ڈویژن)، محمد حسین (لدھے والا سب ڈویژن)، محمد اعظم (سی ایس او )،طارق محمود (قلعہ کالر والا سب ڈویژن)، غلام فاروق (گیپکو ہیڈ کوارٹر)، فرقان رشید (جی ایس سی)، محمد شائر (جلال پور بھٹیاں ڈویژن)، سیدہ کوثر (جی ایس او)، عدیل بٹ (ایمن آباد سب ڈویژن)، عباس علی (نوشہرہ ورکاں سب ڈویژن) اور دیگر شاملہیں۔

مزیدخبریں