اسلام آباد (وقائع نگار) احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں زیر سماعت سابق وزیر خزانہ اسحق ڈار وغیرہ کے خلاف آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس شریک ملزمان کی بریت درخواستوں پر حتمی جرح نہ ہو سکی۔ گذشتہ روز سماعت کے دوران نیب پراسیکیوٹر افضل قریشی اور شریک ملزمان کے وکلاء عدالت پیش ہوئے، شریک ملزمان کے وکلاء کی جانب سے درخواستوں پر حتمی جرح نہ ہو سکی۔
حتمی جرح