ٹاٹے پور (نامہ نگار ) مسلم لیگ ن کے رہنما ملک ذوالفقار علی ڈوگر نے ٹاٹیپور کے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ آئین کی فتح سے پاکستان میں بحران اور غیر یقینی کا خاتمہ ہوا۔ وزیراعظم میاں شہباز شریف مہنگائی کا خاتمہ کریں گے نیازی حکومت خزانہ خالی کرکے گئی ہے انہوں نے اپنی جیبیں بھری عوام کے لیے کچھ نہیں کیا اب اللّٰہ تعالیٰ کے فضل سے نیازی حکومت کبھی بھی نہیں آئے گی۔
ملک میں غیر یقینی ختم ‘ وزیراعظم شہباز شریف مہنگائی پر قابو پائینگے: ملک ذوالفقار ڈوگر
Apr 14, 2022