لاہور چیمبرکی وزیراعظم شہباز شریف کو مکمل تعاون کی یقین دہانی

Apr 14, 2022

لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سینئر نائب صدر میاں رحمن عزیز چن اور ایگزیکٹو کمیٹی نے خادم پاکستان میاں شہباز شریف کو وزیر اعظم کامنصب سنبھالنے پر مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معاشی ترقی و خوشحالی کے خواب کی تکمیل کیلئے لا ہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی جانب سے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔ جس سے ملک کی معیشت کی سمت کا تعین ہوگا  اور تاجر برادری کے اعتماد کو حوصلہ ملے گا اور ملک تیزی سے ترقی کی منازل طے کرے گا۔

مزیدخبریں