میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کو فوقیت دی :بوذر غفاری ،حکیم ارشاد خان

کلروالی( نامہ نگار)  ترجمان بخاری گروپ میاں ابوذر غفاری اور سردار حکیم ارشاد خان نے مسلم لیگی شیروں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ آج مخدوم باسط سلطان بخاری کا بیانیہ جیت گیا ہے اور حق سچ کی فتح ہوئی ہے پاکستان تحریک انصاف نے ملک کو اندھیروں میں دھکیل دیا تھا میاں برادران نے ہمیشہ ملک و قوم کی خدمت کو فوقیت دی ہے  پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ آئین اور عدلیہ کی پاسداری کی ہے آج ہر شہری خوش ہے۔انہوں نے مزید گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مخدوم باسط سلطان بخاری کی قیادت میں  مظفرگڑھ میں ترقی کی راہ ہموار ہوگی ۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...