زرمبادلہ کے ذخائر میں 170 ملین ڈالر کمی، 4.03 ارب ڈالر رہ گئے

کراچی(کامرس رپورٹر+سٹاف رپورٹر) سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں 170 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 4.03 ارب ڈالر رہ  گئے۔ کمرشل بنکوں کے پاس 5.52 ارب ڈالر ہیں۔ ملک کے مجموعی ذخائر 9.26 ارب ڈالر رہ گئے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...