کراچی(کامرس رپورٹر+سٹاف رپورٹر) سٹیٹ بنک کے زرمبادلہ ذخائر میں 170 ملین ڈالر کی کمی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بنک کے ذخائر 4.03 ارب ڈالر رہ گئے۔ کمرشل بنکوں کے پاس 5.52 ارب ڈالر ہیں۔ ملک کے مجموعی ذخائر 9.26 ارب ڈالر رہ گئے۔
زرمبادلہ کے ذخائر میں 170 ملین ڈالر کمی، 4.03 ارب ڈالر رہ گئے
Apr 14, 2023