36 لاکھ روپے واجب الادا: عمران کو لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس موصول

لاہور (آئی این پی) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کی جانب سے لگژری ہاؤس ٹیکس کا نوٹس بھیج دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دو رکنی ٹیم زمان پارک پہنچی اور نوٹس وصول کرایا۔ نوٹس کے مطابق عمران خان پر36 لاکھ روپے ٹیکس واجب الادا ہیں، اگر 7 روز کے اندرعمل درآمد نہ ہوا تو الیکشن کمشن کو خط لکھا جائے گا۔ 

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...