صدر کا انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمشن کو منتقل کرنے سے متعلق قانون سازی شروع

اسلام آباد (نامہ نگار) صدر کا انتخابات کی تاریخ دینے کا اختیار الیکشن کمشن کو منتقل کرنے سے متعلق قانون سازی کا عمل شروع ہوگیا۔ انتخابی اصلاحات کیلئے قائم پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس آج طلب کر لیا گیا۔ پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس آج 10 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں ہوگا۔ اجلاس میں پارلیمانی کمیٹی کے ٹی او آرز طے کیے جائیں گے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...