فیروز والہ : گندم کی نئی فصل منڈی میں آگئی

 فیروزوالہ( نامہ نگار) گندم کی نئی فصل منڈیوں میں آگئی ہے جس میں نمی کی شرح زیادہ ہونے کی وجہ سے اس کا ریٹ 3600 تا 3750 روپے فی چالیس کلوگرام ہے جبکہ حکومت نے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی چالیس کلو گرام مقرر کی ہوئی ہے۔

ای پیپر دی نیشن