لاہور(نامہ نگار) باغبانپورہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والے تین ملزمان ناصر، حمزہ اور واجد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 2 رائفلیں،2 پستول،میگزینزاور درجنوں گولیاں برآمدکرلی ہیں۔ پولیس نے ملزمان کیخلاف مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔
سر عام اسلحہ کی نمائش‘3ملزم گرفتار
Apr 14, 2023