امریکہ ، اسکے حواریوں نے اسرائیل جیسی غاصب ریاست کو جنم دیا:علامہ راجہ ناصر عباس

Apr 14, 2023

لاہور(خصوصی نامہْ نگار )چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے عالمی یوم القدس کے حوالے سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے حواریوں نے اسرائیل جیسی غاصب ریاست کو جنم دیا، جس کے وجود کی بنیاد ہی ناجائز ہے، جس کی پہلی اینٹ ہی ٹہڑی رکھی گئی ہے۔ یہ اسلام کے قلب میں ایک ناسور کی مانند ہے۔ الحمدللہ فلسطین اور اس خطے کی دیگر مزاحمتی تحریکوں نے اس رجیم کو پھلنے پھولنے سے روک دیا ہے۔ اسرائیل کو سوکڑے کی بیماری لگ چکی ہے یہ دن بدن ختم ہونے کے قریب ہے۔

مزیدخبریں