لاہور( خصوصی نامہ نگار ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق اور سیکرٹری جنرل امیرالعظیم سے مشاورت کے بعد سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی قیصر شریف نے محمد حسن خان کو اسسٹنٹ مرکزی میڈیا کوآرڈی نیٹر برائے پشاور مقرر کیا ہے۔ محمد حسن خان نے پشاور یونیورسٹی سے ایم سیاسیات کی ڈگری مکمل کی ہے، وہ اسلامی جمعیت طلبہ کی مختلف ذمہ داریوں کے علاوہ چار سال تک اسلامی جمعیت طلبہ پشاور کے سیکرٹری اطلاعات بھی رہے۔
محمد حسن خان اسسٹنٹ مرکزی میڈیا کوآرڈی نیٹر برائے پشاور مقرر
Apr 14, 2023