ریلوے کے 12 کمرشل ‘ 3 مکینیکل سٹاف میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم

لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے میں عمدہ کارکردگی کی بنیاد پر ملازمین کو حسن کارکردگی سرٹیفیکٹ کی تقسیم کے جاری سلسلے کے حوالے سے 12 کمرشل جبکہ 3 مکینیکل سٹاف میں تعریفی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔ ڈویژنل سپرنٹنڈنٹ ریلوے محمد حنیف گل نے ملازمین میں حسن کارکردگی سرٹیفکیٹ تقسیم کیے۔ ڈویژنل کمرشل آفیسر رباب ملک، ڈویڑنل مکینیکل آفیسر محمد عمران کے علاوہ ڈویژنل پرسانل آفیسر اروا خان بھی موجود تھیں۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...