مہنگائی کا باعث عمران خان، آئندہ2 ،3 ماہ تک مہنگائی کو کنٹرول کر لیا جائیگا:سیف الملوک کھوکھر

Apr 14, 2023

لاہور(نیوز رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ ن لاہور کے صدر ملک سیف الملوک کھوکھر نے کہا ہے کہ ملک میں موجودہ مہنگائی مسلم لیگ ن کی حکومت کی وجہ سے نہیں بلکہ عمران خان کی غلط معاشی پالیسیوں اور آئی ایم ایف کے ساتھ کئے گئے غلط معاہدوںاور وعدہ خلافیوں کا نتیجہ ہے۔ آئندہ دو تین ماہ تک مہنگائی کو کنٹرول کر لیا جائے گا۔ وہ گذشتہ روز مسلم لیگ ن لاہور خواتین ونگ کے اجلاس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔ 

مزیدخبریں