ڈالر کی قدر میں مسلسل تیسرے روز کمی

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹر بینک میں دوران کاروبار ڈالر 91 پیسے سستا ہو گیا ہے۔انٹربینک میں ڈالر 284روپے پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ڈالر انٹر بینک میں ڈالر 284 روپے 81 پیسے پر بند ہوا تھا۔

ای پیپر دی نیشن