شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف اور ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ ڈاکٹروقارعلی خان کی ہدایت پر ضلعی افسران اشیاء خورونوش اور گوشت کی سرکاری نرخوں پر دستیابی کیلئے مارکیٹوں، بازاروں میں مکمل متحرک، ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر وقار علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز اور ضلعی افسران باقاعدگی کے ساتھ پھل، سبزیوں، گوشت اور کریانہ کی سرکاری نرخوں پر شہریوں کو فراہمی کیلئے چیکنگ کر رہے ہیں اور حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنیوالوں کو جرمانے عائد کئے جا رہے ہیں جبکہ متعدد دکانداروں کیخلاف ایف آئی آرز بھی درج کروائی گئی ہیں۔
شیخوپورہ:انتظامیہ سرکاری نرخوں پر عملدرآمد کیلئے متحرک
Apr 14, 2024