شیخوپورہ میں ترقیاتی کام جاری  رہیں گے:میاں امجد لطیف

شیخوپورہ(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ(ن) کے  سینئررہنماء سابق چیئرمین بلدیہ میاں امجد لطیف نے گزشتہ روزجنڈیالہ روڈگلی کڑنالیاں میں سیوریج کے درینہ مسئلے کا جائزہ لینے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہا شیخوپورہ میں ترقیاتی کام جاری رہیں گے ۔ مختلف علاقوں میں سیوریج کے درینہ مسائل حل طلب ہیں جن کو حل کرنے کیلئے ہنگامی بنیادوں پر کا م جاری ہے۔اس موقع پر چیف آفیسر میونسپل کارپوریشن ملک محمد منشاء ،پبلک ہیلتھ کے سب انجینئر مدثر ،قاسم حنیف ،نیامت علی گادی اور دیگر بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...