شیخوپورہ (نامہ نگارخصوصی+نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے سنیئر رہنماو میونسپل کمیٹی شیخوپورہ کے سابق اپوزیشن لیڈرحاجی غلام نبی ورک نے کہا ہے کہ گزشتہ دوسال میں حکمرانوں کی نااہلی اور کرپشن کے باعث ملک بدترین معاشی بحران سے دوچار ہوا اور اب بھی عرصہ حیات تنگ کرنے جارہے ہیں۔