جرمن چانسلر چین کا دورہ کریں گے صدر اور وزیراعظم سے ملاقاتیں ہونگی

بیجنگ(شِنہوا)جرمنی کے چانسلر اولاف شولز چینی وزیر اعظم لی چھیانگ کی دعوت پر 14 سے 16 اپریل تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ صدر شی جن پھنگ  جرمن چانسلر سے ملاقات اور ان کے وزیراعظم لی  کے ساتھ مذاکرات ہوں گے جس میں دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا جائیگا۔

ای پیپر دی نیشن