چین کی غیر ملکی تجارت میں پہلی سہ  ماہی کے دوران  5 فیصد اضافہ 

بیجنگ(شِنہوا)چین کی  رواں سال کی  پہلی سہ ماہی میں یوآن کے لحاظ سے  اشیا کی مجموعی درآمد اور برآمد میں گزشتہ سال کے مقابلے میں 5 فیصد اضافہ ہوا،جس نے حجم اور شرح نمو دونوں کے حوالے سے نئے ریکارڈ قائم کیے۔

ای پیپر دی نیشن