نئی امریکی پابندیاں یوکرائن کے لیے مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا اشارہ ہے:روسی سفیر

ماسکو(شِنہوا) روس نے کہا ہے کہ اس کے خلاف نئی امریکی پابندیوں سے یوکرین کو مذاکرات میں شامل نہ ہونے کا اشارہ دیا گیا ہے۔امریکہ میں روس کے سفیر اناتولی انتونوف نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ نئی پابندیاں کیف کے لیے واضح اشارہ ہیں کہ وہ کسی بھی قسم کے مذاکرات میں شامل نہ ہو ں ۔

ای پیپر دی نیشن