ریاض(این این آئی)سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی عوام کے لیے امدادی سامان لے کر 45 واں طیارہ مصرپہنچ گیا۔ شاہ سلمان مرکز کی جانب سے ارسال کیے جانے والا طیارہ العریش ہوائی اڈے پر پہنچا ۔
سعودی عرب کافلسطینی متاثرین کے لیے 45 واں طیارہ العریش پہنچ گیا
Apr 14, 2024