منشیات فروش کودس سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا

Apr 14, 2024

اٹک(نامہ نگار )سیشن جج اٹک اسد علی نے اٹک پولیس کی بہترین تفتیش کے نتیجہ میں منشیات فروش عمران ولد مظفرکو جرم ثابت ہونے پر  دس سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنا دی ،مجرم کو سب انسپکٹرتھانہ صدر اٹک محمد صمیل نے منشیات سمیت گرفتار کیا تھا جس کی تفتیش سب انسپکٹر غلام مصطفیٰ نے عمل میں لاتے ہوئے ملزم عمران کو ٹھوس شواہد کی بنیاد پر جوڈیشل کروایا ۔

مزیدخبریں