ریٹائرڈ ملازمین کی ادھوری خوشی

مظفرآباد(خبرنگارخصوصی)سعید الفطر کے موقع پر حکومت کی طرف سے سات کروڑ سے زاید رقم ریلیز کیے جانے کے باوجود ریٹاریڑرڈ آفیسران کو دو ماہ اور چھوٹے ملازمین کو ایک ماہ کی پنشن دیتے ہوے ماندہ عم پر سانپ بن کر بیٹھ گیے، بلدیاتی ملازمین ہاتھ ملتے رہ گیے،سیکرٹری کوکل گورنمنٹ بورڈ کے خلاف آتش فشاں پھٹنے کو بیقرار آج سے احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ کی  ملازمین کش اور حکومت کی بدنامی کا باعث بننیپر نوٹس لیتے ہوے جواب طلبی کا مطالبہ۔سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے غریب بلدیاتی ملامین کو حکومت کی جانب سے ادائیگی پنشن کے لیے وافرز فنڈز فراہم کیے گیے اور بروقت ادائیگی کا حکنامہ بھی جاری کیا گیا مگر سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ نے حکومتی واضح احکامات کو اختیارات کو ٹوکری کی نذرکر دیا

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...