کوٹلی (نمائندہ خصوصی) سابق چیئرمین بلدیہ سردار فیض احمد چغتائی کی اہلیہ ،سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن سردار ظہیر بابر چغتائی کی خوش دامنِ کے انتقال پر صدر پیپلز پارٹی آزاد کشمیر چوہدری محمد یاسین ۔وزراء عامر یاسین ،جاوید اقبال بڈھانوی ۔سابق وزراء ملک محمد نواز خان ۔سردار فاروق سکندر ۔راجہ نصیر احمد خان ۔جسٹس شریعت کورٹ (ر)سردار محمد اشرف ۔جسٹس شریعت کورٹ (ر) خواجہ افتخار حسین بٹ ۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج (ر) محمد اسحاق چوہدری ۔صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب شاہنواز بٹ ،سینئر نائب صدر شہباز علی حیدری ۔جنرل سیکرٹری محمد رضوان قریشی ،صدر ڈسٹرکٹ بار چوہدری عبد الرزاق ،جنرل سیکرٹری جنید ظفر ،میئر میونسپل کارپوریشن محمد تاج چوہدری ،ڈپٹی میئر راجہ ریاست محمود ۔کونسلرز سید عامر شاہ ،مرزا محمود اختر ،سابق صدور بار ملک محمد زراعت ،راجہ بنارس خان ،سابق چیئرمین ضلع زکوٰۃکمیٹی راجہ محمد افضل صدر انجمن تاجراں ملک محمد یعقوب سمیت کثیر تعداد میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے ان کی رہائش گاہ جا کر اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحومہ کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی۔
’’جنت مکیں خوش نصیبوں کیلئے دعائیں توشہ ہوتی ہیں‘‘
Apr 14, 2024