امیر مقام نے رواداری اور ہمدردی سے پارٹی کو چار چاند لگائے :   عاقل مایڈوکیٹ  

صوابی ( نامہ نگار ) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام  نے خیبرپختونخوا مسلم لیگ ن میں  اولڈ لیڈر شپ کیساتھ ساتھ  سیکنڈ لان لیڈر شپ متعارف کراکر صوبے بھر میں مسلم لیگ کوزندہ رکھنے میں تاریخی اور ناقابل فراموش مثالی کردار ادا کیا  انھوں نے نے لیڈر شپ کو حوصلہ اور  زبان دیکر آگیچلنے کا ڈ ھنگ سیکھا یا ان خیالات  کا اظہار مسلم لیگ ن لائرز فورم  مردان ڈویژن کے جنرل سیکرٹری عاقل محمد ایڈوکیٹ  ۔مسلم لیگ ن سوشل میڈیا تحصیل رزڑ کے صدر  یاسر رفیق خان  ۔مسلم یوتھ ارگنایزیشن  ضلع صوابی کے ضلعی جنرل سیکرٹری  امداد عاقل ایڈوکیٹ  نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا   کہ انجنیر امیر مقام  نے بحیثیت  صوبائی صدر ورکروں کو عزت دیکر  گلی گلی کوچوں کوچوں میں  ورکروں کی غم و خوشی میں  عملی شرکت کرکے ایک طرف اگر غریب ورکروں کی حوصلہ افزائی کی ہے ے تو دوسری طرف  مخالفیں کی نیندیں نیند حرام ہوئی ہے  مخالفیں سازش کے زریعے خیبرپختونخوا میں  مسلم لیگ کی ترقی کے سفر کو سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں امیر مقام نے مسلم لیگ ن کے ھر شعبہ جات میں  اصلاحات کرکے لیڈر شپ کی حق ادا کرنے میں  مثالی کردار ادا  کرتے چلے آرہے ہیں  انجینیئر  امیر مقام نے برداشت رواداری حسن اخلاق ہمدردی  سے پارٹی کی عزت کو چار چاند لگائے ہیں  دیگراضلاع میی مثالی اور قابل دید کام کرنے کیساتھ ساتھ  ضلع صوابی میں پاسپورٹ آفس ۔ نادرہ افس کی اجرا اور ک دیگر میگا پراجیکٹ کی اجرا میں  کلیدی کردار ادا کرکے  عوام کی بنیادی ضروریات  کی فراہمی میں  مثبت کردار اداکیا ہے  

ای پیپر دی نیشن