قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ : ماروان، علی بخاری، سعدیہ اور زویا نے ٹائٹل جیت لیا

Aug 14, 2009

سفیر یاؤ جنگ
لاہور (سپورٹس رپورٹر) نیشنل بنک قومی جونیئر سکواش چیمپئن شپ مختلف کیٹگریز میں ماروان، عاصم خان، علی بخاری، ناصر اقبال، وقاص محبوب، سعدیہ گل اور زویا خالد نے اپنے اپنے فائنل میچ میں کامیابی حاصل کر کے ٹائٹل جیت لئے۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب سلمان تاثیر تھے جنہوں نے کامیاب کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کئے۔
مزیدخبریں