آسٹریا کے کوہ پیما کرسچن سٹینگل نے دنیا کی 14 میں سے 13 بڑی چوٹیاں سر کر لیں

Aug 14, 2010

سفیر یاؤ جنگ
ویانا (اے ایف پی) آسٹریا کے 44 سالہ کوہ پیما کرسچن سٹینگل نے دنیا کی 14 بڑی چوٹیوں میں سے 13 سر کرلیں۔ کے ٹو کو سر کرنے کے بعد انہوں نے اپنے ملک کی سرکاری نیوز ایجنسی کو ٹیلیفون پر تبایا کہ رواں سال نومبر میں انٹارکٹیکا کی ما¶نٹ ٹائری سر کرنے کا ارادہ ہے۔ کرسچن سٹینگل یورپ، ایشیا، افریقہ، امریکہ اور اوشینیا کے پہاڑوں کی بڑی چوٹیاں سر کر چکے ہیں۔
مزیدخبریں