پنجاب اسمبلی میں جشن ازادی کے حوالے سےمنعقدہ تقریب کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے رانا محمد اقبال خان کا کہنا تھا کہ اگرہم یہ فیصلہ کرلیں کہ ہم نے وطن عزیز کے لیے انتھک محنت کرنا ہے تودنیا کی کوئی طاقت بھی پاکستان کی ترقی کونہیں روک سکتی
رانا محمد اقبال خان نے کہا کہ دہشت گرد مسلمان نہیں،انہیں بے نقاب ہونا چاہیے،خطے میں قیام امن کے لیے دہشت گردی کاخاتمہ ضروری ہے اس مقصد کے لئے قوم ملکی سلامتی کے ذمہ دارا داروں کا ساتھ دے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اہم اقدامات کے باعث یہاں کی صورتحال دیگرصوبوں سے بہترہے ۔تقریب میں سپیکرپنجاب اسمبلی نے پرچم کشائی بھی کی اورپولیس کے چاک وچوبند دستے سے سلامی لی