رانا محمد اقبال خان نے کہا کہ دہشت گرد مسلمان نہیں،انہیں بے نقاب ہونا چاہیے،خطے میں قیام امن کے لیے دہشت گردی کاخاتمہ ضروری ہے اس مقصد کے لئے قوم ملکی سلامتی کے ذمہ دارا داروں کا ساتھ دے ۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں اہم اقدامات کے باعث یہاں کی صورتحال دیگرصوبوں سے بہترہے ۔تقریب میں سپیکرپنجاب اسمبلی نے پرچم کشائی بھی کی اورپولیس کے چاک وچوبند دستے سے سلامی لی
قوم یوم ازادی کے موقع پرملک کو قائد اعظم محمد علی جناح اورعلامہ اقبال کا پاکستان بنانے کا عہد کرے۔ سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خان
Aug 14, 2011 | 04:14