افغان صوبے پروان کے گورنر کے کمپاؤنڈ پر خودکش حملے میں سولہ افراد ہلاک اور انتیس زخمی ہوگئے۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

Aug 14, 2011 | 06:30

سفیر یاؤ جنگ
غیر ملکی ایجنسی کے مطابق پروان کے گورنر ہاؤس میں سیکورٹی اجلاس جاری تھا کہ چھ خودکش حملہ آوروں نے کمپاؤنڈ پر حملہ کردیا۔ افغان ٹی وی کےمطابق ایک حملہ آور نے مین گیٹ پر خود کو دھماکے سے اڑا دیا جبکہ پانچ عمارت میں داخل ہوگئے اور فائرنگ شروع کردی۔ اب تک سولہ افراد کی ہلاکت کی تصدیق ہوچکی ہے۔ جبکہ تین درجن کے قریب زخمی ہیں۔
مزیدخبریں