لیبیا : احتجاج، بربر اقلیتی کمیونٹی کے ارکان پارلیمنٹ میں گھس گئے، توڑ پھوڑ

طرابلس (رائٹرز) لیبیا میں بربر اقلیتی کمیونٹی کے ارکان پارلیمنٹ کی عمارت میں گھس گئے۔ شیشے اور فرنیچر کی توڑ پھوڑ کی۔ اپنے حقوق کیلئے احتجاج کر رہے تھے۔

ای پیپر دی نیشن