نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ایوان بالا کے سپیکر نے ارکان پارلیمنٹ پر انارکی پھیلانے کا الزام عائد کردیا اور کہا ہے کہ ان کے اس روئیے نے قانون سازی کے عمل کو مفلوج کرکے رکھ دیا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ یہ پارلیمنٹ بھارت کی تاریخ کی ایسی پارلیمنٹ ہے جس نے صرف شور شرابہ کیا اور قانون سازی بہت کم کی ہے۔
بھارتی ایوان بالا کے سپیکر نے ارکان پارلیمنٹ پر انارکی پھیلانے کا الزام عائد کردیا
Aug 14, 2013