طالبان کا جیل پر حملہ، 22 قیدی رہا، آپریشن میں 15 طالبان شہید کرنے کا دعویٰ

کابل(آن لائن+ اے پی پی)طالبان نے خاتون رکن پارلےمنٹ کو بچوں سمےت اغواءکرلےاہے ، ذرائع کے مطابق طالبان نے فارےبہ عمادی اور ان کے بےٹوں کی رہائی کے بدلے 4ساتھےوں کی رہائی کا مطالبہ کےا تھا ،اورزگان میں طالبان کا جیل پر حملہ ،22 خطرناک قیدی رہا، 15 خودکش حملہ آور بھی شامل، ننگرہار میں آپریشن کے دوران 15 طالبان شہید ہو گئے۔دھماکے میں قبائلی رہنما سمیت 2 مارے گئے۔

ای پیپر دی نیشن