لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس)صوبائی وزیر کھیل، قانون اور تعلیم رانا مشہود احمد خان اور ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب عثمان انور نے یوم آزادی پر مبارکباد دیتے ہوئے قوم کے نام پیغام میں کہا ہے کہ زندہ قومیں اپنا یوم آزادی جوش و جذبے کے ساتھ مناتی ہیں۔
صوبائی وزیر کھیل قانون اور تعلیم کی یوم آزادی پر قوم کو مبارکباد
Aug 14, 2014