بنوں: دیرینہ دشمنی، مخالفین کے گھر میں گھس کر فائرنگ، خاتون ہلاک،باجوڑ ایجنسی میںقبائلی رہنما عبدالحکیم بم حملے میں محفوظ

Aug 14, 2014

بنوں (آئی این پی ) بنوں میں دیرینہ دشمنی پر مخالفین نے گھر میں گھس کر فائرنگ کی،خاتون ہلاک اور تین افراد زخمی ہوگئے۔باجوڑ ایجنسی میں قبائلی رہنما ملک عبدالحکیم کی گاڑی پر ریموٹ کنٹرول بم حملے میں  محفوظ رہے جبکہ گاڑی کو جزوی نقصان پہنچا۔

مزیدخبریں