بان کی مون پُرامن انداز میں لوگوں کے احتجاج کو اظہار رائے کی آزادی سمجھتے ہیں: ترجمان

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) ترجمان سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے پاکستان میں اپوزیشن کی طرف سے لانگ مارچ پر براہ راست تبصرے سے پرہیز کرتے ہوئے کہا ہے کہ بان کی مون پرامن انداز میں لوگوں کے احتجاج کو اظہار رائے کی آزادی سمجھتے ہیں۔

ای پیپر دی نیشن