سعودی عرب: ویلنٹائن ڈے منانے پر 5 افراد کو 39 برس قید، 8 ہزار کوڑوں کی سزا برقرار

Aug 14, 2014

ریاض (اے پی اے) سعودی عرب کی عدالت نے ویلنٹائن ڈے منانے پر 5 افراد کو 39 سال قید اور8 ہزارکوڑوں کی سزا کا حکم سنایا ہے۔ سعودی مذہبی پولیس نے راوں سال ویلنٹائن ڈے کے موقع پر مخلوط محفل پرچھاپہ مار کر ان افراد کو حراست میں لیا تھا۔

مزیدخبریں