نواز شریف کا سراج الحق سے کوئی رابطہ نہیں ہوا، ترجمان وزیراعظم ہائوس

Aug 14, 2014

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ترجمان وزیراعظم ہائوس نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا سراج الحق سے کوئی رابطہ نہیں ہوا۔ آزادی مارچ کی اجازت دینے کا فیصلہ عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ کریگی۔

مزیدخبریں