پاکستانی حکومت اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتا ہوں: جواد ظریف

Aug 14, 2015

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر+ ایجنسیاں) ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف نے کہا ہے کہ انہیں خوشی ہے کہ وہ پاکستان کے یوم آزادی پر پاکستان میں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 14 اگست کے موقع پر حکومت پاکستان اور عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

مزیدخبریں