لاہور (خبر نگار) پی آئی اے انتظامیہ نے لاہور ائرپورٹ سے بیک وقت دو بورڈنگ کارڈ حاصل کرکے بغیر ویزا ٹورنٹو (کینیڈا) پہنچ جانیوالے مسافر محمد اکرم کی ”مدد“ یا ”سہولت کار“ کا فریضہ انجام دینے والے پانچویں افسر کو بھی معطل کر دیا ہے۔
مسافر کو بیک وقت 2 بورڈنگ کارڈز کے اجراءمیں معاونت کرنیوالا پی آئی اے کا پانچواں افسر بھی معطل
Aug 14, 2015