گال(سپورٹس ڈیسک)گال ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم پہلی اننگز میں 375رنز پر آئوٹ ہوگئی ‘ویرات کوہلی نے 103‘شیکھر دھون نے 134رنز بنائے۔ کشال نے 5وکٹیں حاصل کیں۔ سری لنکا کی دوسری اننگز میں 5کے مجموعی سکور پر2وکٹیں گر گئیں ۔میزبان ٹیم پہلی اننگز میں 183رنز پرآئوٹ ہوئی تھی ۔
گال ٹیسٹ: سری لنکا کی شکست یقینی ہوگئی
Aug 14, 2015