فرسودہ نظام کی اصلاح بڑی کامیابی ہے 356 میں سے 88 پن بجلی گھربنا لئے: پرویز خٹک

سوات (نوائے وقت رپورٹ) وزیراعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ 65 سالہ فرسودہ نظام کی اصلاح بڑی کامیابی ہے،انہوں نے کہا کہ صوبے میں 356 پن بجلی گھروں میں سے 88 مکمل ہوگئے۔18 لاکھ افراد کو صحت کارڈ جبکہ نیا پروگرام شروع کر رہے ہیں ڈاکٹر کی تنخواہ 50 ہزار سے بڑھا کر دو لاکھ روپے کر دی ہے۔
پرویز خٹک

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...