پاکستان دنیا بھر میں کرکٹ چیمپئن کے طور پر پہچانا جاتا ہے

کراچی(اسپورٹس رپورٹر) میئرکراچی وسیم اختر نے کہا ہے کہ پاکستان کودنیا بھر میں کرکٹ کے چیمپئن کے طور پر پہچانا جاتا ہے اور اس کھیل سے وابستہ کھلاڑیوں کو عالمی شہرت حاصل ہے جس کے باعث جہاں جہاں بھی کرکٹ کھیلی جاتی ہے وہاں پاکستان کو عزت کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے ہماری خواہش ہے کہ کراچی کے نوجوان ماضی کی طرح کرکٹ میں اپنا اور ملک و قوم کا نام روشن کرتے رہیں۔ یہ بات انہوں نے کے ایم سی آفیسرز ویلفیئر ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام جشن آزادی کے حوالے سے منعقدہ نمائش میچ کا افتتاح کرتے ہوئے کہی۔ ممبر صوبائی اسمبلی جمال احمد‘ محفوظ یار خان‘ ضلع وسطی کے چیئرمین ریحان ہاشمی‘ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب محمد خان‘ یوسی چیئرمین اور وائس چیئرمین عامر خان‘ انعام الدین‘ نظام الدین‘ ظفر اعجاز‘ شفیق بھائی‘ جاوید علی اور دیگر معززین شہر بھی اس موقع پر موجود تھے۔ میئرکراچی نے کہا کہ چائنا کٹنگ کے باعث کراچی کے نوجوانوں سے کھیل کے میدان چھین لئے گئے تھے جن پر سے قبضہ کرکے انہیں کھیل کے میدانوں میں تبدیل کیا جارہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں کرکٹ اکیڈمی میں ایسے باصلاحیت

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...