لاہور (پ ر) ہیومن رائٹ موومنٹ انٹرنیشنل مرکزی آرگنائزرجاوید یوسف نے کہا ہے کہ وقت کا تقاضا ہے کہ پاکستان کے وسائل لوٹنے، قرضے معاف کرانے اور مختلف نوعیت کی کرپشن میں ملوث ہر فرد کٹہرے میں لائے جائیں۔
کرپٹ افراد کو قانون کے کٹہرے میں لانا چاہیے: جاوید یوسف
Aug 14, 2017