اسلام آباد (پ ر) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کی سپریم کونسل کا دو روزہ اجلاس قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی کی صدارت میں ملکی و عالمی حالات و امور پر اہم قرار دادوں کی منظوری کے بعد اختتام پذیر ہوگیا۔ قرار دادوں میں باور کرایا گیا کہ کوئٹہ میں دہشت گردی کے متواتر سانحات نیشنل ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے کا شاخسانہ ہے۔
کوئٹہ دہشت گردی ایکشن پلان پر عمل نہ کرنے کا شاخسانہ ہے: تحریک نفاذ فقہ جعفریہ
Aug 14, 2017