علامہ منیر یوسفی حج کی ادائیگی کیلئے سعودیہ روانہ

لاہور (پ ر) علامہ منیر احمد یوسفی حج کی ادائیگی کیلئے سعودی عرب روانہ ہوگئے جبکہ وہ حرمین شریفین کی زیارتوں کے بعد سعودی اعلیٰ حکام سے ملاقات بھی کریں گے۔ 

ای پیپر دی نیشن