لاہور (سٹاف رپورٹر) موسم گرما کی تعطیلات کے اختتام پر کل پنجاب بھر کے سرکاری و نجی سکول کھل جائیں گے۔ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں۔
موسم گرما کی تعطیلات ختم، پنجاب بھر میں سرکاری و نجی سکول کل کھل جائیں گے
Aug 14, 2017