لاہور ( پ ر) پاکستان قومی زبان تحریک کے زیر اہتمام یوم آزادی کی تقریب آج 3 بجے قرآن سنٹر ماڈل ٹاﺅن میں ہوگی۔ تقریب کی صدارت عزیز ظفر آزاد کریں گے جبکہ مہمانان خصوصی میںحافظ عاکف سعید، اوریا مقبول جان، جنرل (ر) غلام مصطفےٰ، پروفیسر شفیق جالندھری، شعیب بن عزیز، فرید احمد پراچہ، بشریٰ رحمن، جسٹس (ر) ریاض شیخ، ابصارعبدالعلی، سردار درشن سنگھ اور سعدیہ سہیل شامل ہیں۔